Charga Masala Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6408

Charga Masala Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Charga Masala Chicken is a famous dish in this region. You can read here Charga Masala Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Charga Masala Chicken. You can know the complete method to make Charga Masala Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Charga Masala Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Charga Masala Chicken below.

چرغہ مصالحہ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6408

Charga Masala Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا تین کھانے کے چمچ

4 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

5 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

6 چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

8 بیسن ایک پیالی

9 دہی ایک پیالی

10 لیموں ایک عدد

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو دھو کر بڑے ٹکڑے کر لیں اور ان میں کٹ لگا لیں ،ان ٹکڑوں پر اچھی طرح ادرک لہسن لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 بیسن کو چھان کر بڑے پیالے میں ڈالیں اور اس میں نمک ،لال مرچ، دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر ملائیں اور اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔
  3. 3 چکن کے ٹکڑوں کو بیسن کے مکسچر میں لتھیڑ کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح اندر تک جذب ہو جائے۔
  4. 4 کڑاہی میں ڈیب فرائینگ کے لئے کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کریں اور اس میں چکن کے ٹکڑوں کو ہلکا سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔پھر ان کو پھیلا کر رکھ دیں تاکہ ٹھنڈے ہو جائیں۔
  5. 5 دہی میں چاٹ مصالحہ ڈال کر ملائیں اور اسے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔پھر لیموں کے دوٹکڑے کرلیں ۔
  6. 6 ایک لیموں کے ٹکڑے کی مدد سے دہی ملاہوا مصالحہ اچھی طرح چکن پر لگائیں اور ان کو دوبارہ سے ڈیپ فرائی کرلیں۔

(3450) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala

Urdu cooking recipe of Charga Masala Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Charga Masala Chicken is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.