Charonchi Ka Sharbat Recipe In Urdu

چرونچی کا شربت بنانے کی ترکیب

Charonchi Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

97 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چرونچی چھنی ہوئی آٹھ چھٹانک
2 پانی دو سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے بڑھیا قسم کی چرونچی لے کر اسے صاف کر لیں
  2. 2 پھر اسے دو سیر پانی میں ملا کر اتنا ابال لیں کہ ابالنے سے برتن میں ایک سیر پانی باقی رہ جائے
  3. 3 اس پانی کو کپڑے میں چھانلیں اور اس چھنے ہوئے عرق میں ایک سیر چینی ملا کر پندرہ منٹ تک پھر پکائیں
  4. 4 ایک بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ دیر تک ابالنا جاری نہ رکھیں
  5. 5 اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں
  6. 6 بڑوں کے لئے چار چھٹانک دودھ کے ساتھ ایک اونس دن میں دوبارہ لینا چاہیے اور اسکا استعمال موسم سرما میں کر یں
  7. 7 اس سے خون کا دورہ ٹھیک رہتا ہے اور تمام بیماریوں کے لئے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے

متعلقہ پکوان

(3370) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Charonchi Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Charonchi Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.