Chat Pata Omelette Recipe In Urdu

چٹ پٹا آملیٹ بنانے کی ترکیب

Chat Pata Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

93 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے(پھینٹ لیں) دو عدد
2 پیاز(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
3 درمیانہ سائز لہسن (موٹا کوٹا ہوا) ایک جوا
4 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
5 ٹماٹر(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
6 آلو (ابال کر چوکور ٹکڑے بنا لیں) ایک عدد
7 مٹر(گلے ہوئے) 25گرام
8 پنیر(کترا ہوا) 25گرام
9 سبز دھنیہ (کٹا ہوا) چند پتیاں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز،آدھی چائے کا چمچ زیرہ (پسا ہوا) لہسن، سبز مرچ، دھنیہ اور مٹر فرائی کر یں
  2. 2 چمچے سے تھوڑا تھوڑا گرائنڈ کر یں
  3. 3 ٹماٹر اور آلو زیادہ گرائنڈ نہ کر یں
  4. 4 تیز آنچ پر پھینٹے ہوئے انڈے شامل کر کے ڈھک دیں
  5. 5 نیچے سے جب سنہری ہو جائے تو پنیر چھڑک کر گرم برائلر کے نیچے رکھیں
  6. 6 سرو کرتے وقت کتری ہوئی سبز مرچ سے آرائش کر یں

متعلقہ پکوان

(6363) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chat Pata Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chat Pata Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.