Chat Patay Falafill Recipe In Urdu

چٹ پٹے فلا فل بنانے کی ترکیب

Chat Patay Falafill Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سفید چنے دو پیالی
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کے جو ئے تین سے چار عدد
4 پیاز دو عدد در میانی
5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
6 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
7 اجوائن آدھا چائے کاچمچ
8 میٹھا سوڈا چٹکی بھر
9 انڈا ایک عدد
10 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی
11 ہری مرچیں تین سے چار عدد
12 ہر ادھنیا آدھی گٹھی
13 لیموں کارس دو کھانے ک چمچ
14 کو کنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چنو ں کو صاف دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور ساتھ ہی اس میں سوڈا شامل کر دیں ۔جب چنے اچھی طرح پھول جائیں تو انھیں سادے پانی سے دھو کر چاپر میں پیاز اور لہسن کے ساتھ پیس لیں ۔
  2. 2 پیا لے میں نکال کر اس میں نمک ،انڈ ا ،بارک چوپ کیا ہوا ہر امصالحہ اور بھنا کٹا دھنیا زیرہ ملا کر فریج میں رکھ دیں ۔فرائی کرنے سے پہلے اس میں اجوائن اور ڈبل روٹی کا چورا شامل کر لیں اور ہاتھوں کو ہلکا سا گیلا کر کے بیضوی شیپ کے کباب بنالیں ۔
  3. 3 کڑاہی میں کو کنگ آئل کو گرم کر کے ان فلا فل کو درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں ۔

(2222) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal - مزید دالیں

Urdu cooking recipe of Chat Patay Falafill, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chat Patay Falafill is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.