Chatkhara Aloo Recipe In Urdu

چٹخارہ دار آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chatkhara Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatkhara Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chatkhara Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو(گول کاٹ لیں) چار عدد
2 درمیانہ سائز سبز مرچیں چار عدد
3 سبز دھنیہ ایک گٹھی
4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
5 لہسن چار عدد
6 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
7 مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
8 ناریل (کتر ا ہوا) چھوٹا سائز
9 املی چند دانے
10 زیرہ ثابت ایک چائے کا چمچ
11 سوکھا دھنیہ ثابت ایک چائے کا چمچ
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام مصالحوں کی پیسٹ بنا لیں
  2. 2 پیسٹ کو آلوؤں کے قتلوں پر لگائیں
  3. 3 تیل گرم کر یں اور آلوؤں کے سلائیسز تیل میں احتیاط سے رکھیں
  4. 4 پین کو ڈھک دیں اور بغیر پانی کے ہلکی آنچ پر گلا لیں
  5. 5 چمچہ کبھی کبھی چلائیں

متعلقہ پکوان

(3859) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب