Chatni Sabzi Pulao Recipe In Urdu

چٹنی سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Chatni Sabzi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بون لیس چکن ایک کلو
2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
3 ہری مرچیں دس عدد
4 پسے ٹماٹر ایک کپ
5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
6 باریک کٹی پیاز ایک عدد
7 ہلد ی ایک چائے کا چمچ
8 کٹازیرہ دو چائے کے چمچے
9 پسا گرم مصا لحہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس چار عدد
12 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
14 چلی سوس دو کھانے کے چمچ
15 تیل آدھا کپ
16 چاول اًلے ہوئے دو کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں املی کا رس ،ابلے ٹماٹر ،ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں ۔
  2. 2 تمام سبزیوں کو باریک چوپڈ کرکے گرم تیل میں فرائی کریں ۔
  3. 3 اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں ۔
  4. 4 پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں ۔
  5. 5 اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں ۔
  6. 6 آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کردیں ۔چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے ۔

متعلقہ پکوان

(1551) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chatni Sabzi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatni Sabzi Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.