Chatni Tamatar Ki Recipe In Urdu - Recipe No. 1270

چٹنی ٹماٹر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1270

Chatni Tamatar Ki Recipe In Urdu

ٹماٹر آدھا کلو گرام
ادرک آدھا چھٹانک
پیاز آدھا پاؤ
گھی دو ٹیبل سپون
سبز مرچ (پسی ہوئی) آدھا ٹی سپون
سبز دھنیا چند عدد پتیاں
نمک ایک ٹی سپون
ترکیب:
ٹماٹروں کو سبز مرچ سبز دھنیے اور ادرک سمیت کاٹ لیں اور پھر دیگچی چولہے رپر رکھ دیں اور گھی ڈال کر اچھی طرح سے گرم کر لیں اور پھر اس میں پیاز گول لچھوں کی شکل میں کاٹ کر ڈالیں اور جب پیاز تھوڑی سی سرخ ہونے لگے تو ٹماٹر وغیرہ ڈال کر بھون لیں۔ نمک اور سرخ مرچ بھی ڈال دی جائے۔ جب ٹماٹروں کا پانی اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو بھون کر اتار لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور چٹنی کھانوں کے ساتھ تناول فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(6145) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chatni Tamatar Ki, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatni Tamatar Ki is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.