Chatpata Chicken Recipe In Urdu

چٹ پٹا چکن بنانے کی ترکیب

Chatpata Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 4ٹکڑے کرلیں
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پیسٹ ایک بڑا چمچ
4 ہلدی پاؤڈر 1/2چمچ
5 لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
6 کالی مرچ 2چٹکی
7 لیموں 2عدد رس نکا ل لیں
8 مایونیز 1بڑا چمچہ
9 چکن مصالحہ 1/2چائے کا چمچ
10 گرم مصالحہ پاؤڈر حسب ذائقہ
11 تیل 1بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کو دھو کر ،لیموں کے رس میں نمک،لال مرچ ،ادرک لہسن پیسٹ ،ہلدی پاؤڈر،کالی مرچ پاؤڈر، چکن مصالحہ،گرم مصالحہ پاؤڈر اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔
  2. 2 پھر اس پیسٹ کو چکن پر لگائیں۔
  3. 3 اب چکن کو کسی بڑے برتن میں رکھیں اور اوپر سے مایونیز اور تیل ڈال کر 5منٹ تیز آنچ پر پھر دھیمی آنچ پرپکنے کے لئے چھوڑ دیں۔
  4. 4 جب گوشت ایک طرف سے سرخ ہو جائے تو چمچ سے احتیاط کے ساتھ دوسری طرف پلٹا کر سرخ کرلیں۔چٹ پٹا مرغ تیار ہے۔

(636) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken - مزید متفرق چکن تراکیب

Urdu cooking recipe of Chatpata Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpata Chicken is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.