Chatpata Chilli Beef Recipe In Urdu - Recipe No. 7009

Chatpata Chilli Beef Urdu recipe is available at UrduPoint. Chatpata Chilli Beef is a famous dish in this region. You can read here Chatpata Chilli Beef recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chatpata Chilli Beef. You can know the complete method to make Chatpata Chilli Beef on this page. We will also tell you how long it will take to make Chatpata Chilli Beef. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chatpata Chilli Beef below.

چٹپٹا چلی بیف بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7009

Chatpata Chilli Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 تلہار مرچیں چار عدد

6 بڑی الائچی دو عدد

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی بوٹیوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں۔
  2. 2 پھر اس پر ادرک لہسن،ہلدی اور نمک لگا لیں۔
  3. 3 پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں درمیانی آنچ پر گوشت کی بوٹیوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  4. 4 تلہار مرچوں کو دھو کر آدھی پیالی پانی میں اُبال لیں اور اس میں پیاز اور بڑی الائچی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔
  5. 5 گوشت کی بوٹیاں سنہری ہو جائے تو اس میں یہ مرچوں کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  6. 6 جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2522) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Chatpata Chilli Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpata Chilli Beef is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.