Chatpata Mutton Fry Recipe In Urdu - Recipe No. 7067

Chatpata Mutton Fry Urdu recipe is available at UrduPoint. Chatpata Mutton Fry is a famous dish in this region. You can read here Chatpata Mutton Fry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chatpata Mutton Fry. You can know the complete method to make Chatpata Mutton Fry on this page. We will also tell you how long it will take to make Chatpata Mutton Fry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chatpata Mutton Fry below.

چٹپٹا مٹن فرائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7067

Chatpata Mutton Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 ہلدی ایک چائے کا چمچ

7 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

8 دار چینی دو انچ کا ٹکڑا

9 لونگ تین سے چار عدد

10 ثابت لال مرچیں تین سے چار عدد

11 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

12 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

13 کڑی پتے چھ سے آٹھ عدد

14 پسا ہوا ناریل دو کھانے کے چمچ

15 ٹماٹر دو عدد درمیانے

16 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر پیالے میں رکھیں اور اس میں ایک چوپ کی ہوئی پیاز،ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،پسا ہوا دھنیا اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
  2. 2 ثابت لال مرچیں،دھنیا،زیرہ،کڑی پتے،لونگ،دار چینی اور ناریل کو توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں پسا ہوا خشک مصالحہ اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 جب ٹماٹر گلنے پر آ جائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  5. 5 گوشت گلنے پر کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 گرم گرم ڈش میں نکال کر شیرمال یا تافتان کے ساتھ شروع کریں۔

(3138) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes

Urdu cooking recipe of Chatpata Mutton Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpata Mutton Fry is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.