Chatpati Recipe In Urdu

چٹ پٹی آلو چاٹ بنانے کی ترکیب

Chatpati Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

224 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اُبلے ہوئے آلو ایک کپ (چھوٹے مربع ٹکڑے کاٹ لیں)
2 لہسن ایک گٹھلی
3 پیاز ایک درمیانہ (باریک قیمے کی طرح کاٹ لیں)
4 سبز مرچیں آٹھ عدد
5 سبز دھنیا 1 گٹھی (دھو کر کاٹ لیں)
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
7 تیل 2/3 کپ
8 سرخ مرچ حسبِ ضرورت
9 املی کا گودا 1/2 کپ
10 سیاہ مرچ ثابت چند دانے
11 نمک حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو چھوٹے چھوٹے مربع ٹکروں میں کاٹ لیں
  2. 2 لہسن اور سبز مرچیں بہت باریک کاٹیں اور تیل میں بھونیں
  3. 3 صرف مرچوں کا رنگ بدلے سرخ نہیں کرنی
  4. 4 لہسن بھی ساتھ ہی ہلکا بھونا جائے گا
  5. 5 زیرہ توے پر بغیر گھی کے بھونیں
  6. 6 پھر موٹا موٹا کاٹ لیں اور آلوؤں کے ساتھ ملائیں
  7. 7 اب جس تیل میں لہسن اور سبز مرچیں ہلکی بھونی گئی ہیں آلوؤں پر ڈال دیں
  8. 8 کانٹے سے ہلائیں تاکہ آلو نہ ٹوٹیں
  9. 9 اس کے بعد باقی سب چیزیں ڈال کر دوتین منٹ دم پر رکھیں
  10. 10 گرم گرم ہی پیش کریں

(5984) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat - مزید چاٹ، فروٹ چاٹ

Urdu cooking recipe of Chatpati, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati is a Chaat, and listed in the Chaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.