Chatpati Champ Recipe In Urdu

چٹ پٹی چانپیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chatpati Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chatpati Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپ آدھا کلو
2 پیاز چار عدد (باریک کاٹ لیں)
3 ادرک دو عدد
4 لہسن ایک گھٹی
5 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 لیموں کا رس ایک عدد
7 مٹر ایک کپ (تھوڑا سا نمک ڈال کر ابال لیں)
8 پنیر تین کھانے کے چمچ
9 ٹماٹر (درمیانے) تین سے چار عدد
10 ہرا دھنیا آدھی گھٹی
11 تیل چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے باریک کٹی پیاز ڈال کر ہلکی براؤن کر لیں
  2. 2 پھر گوشت ڈال کر بھونیں
  3. 3 ادرک ،لہسن باریک کاٹ کرڈالیں اور گوشت پیاز میں ڈال کر مزید بھونیں
  4. 4 ساتھ ساتھ پانی کا چھینٹا دیتے رہیں
  5. 5 جب پیاز گل جائے تو ٹماٹر باریک کاٹ کر ڈالیں
  6. 6 جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ان کا پانی خشک ہو جائے تو تھوڑا سا بھون کر ایک کپ پانی ڈال دیں
  7. 7 جب چانپیں گل جائیں پانی خشک ہو جائے تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈالیں اور لیموں کو نچوڑ دیں
  8. 8 ڈش میں نکالیں سجاوٹ کے لئے چانپیں بیچ میں رکھیں اور اس کے اوپر پنیر رکھ دیں
  9. 9 مٹر بھی ساتھ ڈال دیں
  10. 10 دہی کے رائتے اور سادہ چاولوں کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب