Chatpati Dam Kaleji Recipe In Urdu - Recipe No. 7558

Chatpati Dam Kaleji Urdu recipe is available at UrduPoint. Chatpati Dam Kaleji is a famous dish in this region. You can read here Chatpati Dam Kaleji recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chatpati Dam Kaleji. You can know the complete method to make Chatpati Dam Kaleji on this page. We will also tell you how long it will take to make Chatpati Dam Kaleji. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chatpati Dam Kaleji below.

چٹ پٹی دم کلیجی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7558

Chatpati Dam Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی 1/2 کلو

2 لال مرچ (کُٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچے

3 لہسن‘ ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 نمک حسب ذائقہ

5 تیل 1/2 کپ

6 چاٹ مصالحہ حسب ضرورت

7 لیموں 2 عدد

8 ہرا دھنیا تھوڑا سا

9 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

10 پیاز 1 عدد (گول لچھے کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر اچھی طرح دھو لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں کلیجی کے ٹکڑے ڈال دیں۔
  3. 3 اس میں لال مرچ‘ نمک‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 1/2 گھنٹے تک میرینیٹ کریں۔
  4. 4 اس کے بعد ایک پتیلی میں میرینیٹ کی ہوئی کلیجی اور تیل ڈال کر چولہے پر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
  5. 5 20 منٹ بعد تیز آنچ پر پانی خشک کر کے اچھی طرح بھون لیں۔تیل اوپر آ جائے تو چولہا بند کر دیں۔
  6. 6 کوئلہ کو اچھی طرح دہکا لیں‘ روٹی کا ٹکڑا کوئلہ رکھ کر کوئلہ پر تیل ٹپکائیں اور ڈھکن ڈھک کر کلیجی دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 تیار ہو جائے تو پیاز کے گول لچھے کاٹ کر لیموں اور ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔
  8. 8 آخر میں چاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔چٹ پٹی دم کلیجی تیار ہے۔گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

(989) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Kaleji And Beef Kaleji

Urdu cooking recipe of Chatpati Dam Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Dam Kaleji is a Mutton Kaleji And Beef Kaleji, and listed in the Mutton Kalegi aur Beef Kalegi. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.