Chatpati Macaroni Recipe In Urdu - Recipe No. 6926

چٹپٹی میکرونی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6926

Chatpati Macaroni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بون لیس) ایک کلو
2 تکہ مصالحہ ایک پیکٹ
3 گاجر آدھا کلو
4 مٹر آدھا کلو
5 شملہ مرچ آدھا کلو
6 بند گوبھی آدھا کلو
7 میکرونی ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن کو فریز کر لیں اس کے بعد اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں،فریز کرنے کے بعد کاٹیں گے تو آسانی ہو گی کاٹنے میں اور مزیدار بنے گی۔
  2. 2 فرائی پین میں ایک چمچ آئل ڈال کر ٹکڑوں کو فرائی کریں اور اس میں تکہ مصالحہ بھی ڈال دیں۔
  3. 3 مٹر کو ابالیں،شملہ مرچ اور بند گوبھی کو باریک باریک کاٹ کر ایک برتن میں دھو کر رکھ دیں۔
  4. 4 اب ان سب چیزوں کو چکن میں مکس کرکے ان کو اپنے پانی میں پکنے دیں۔
  5. 5 دوسری طرف میکرونی کو ایک کھلے برتن میں پانی ڈال کر دو چمچ آئل ڈال کر ابالیں اور ٹھنڈا ہونے تک اس کو باقی گلی ہوئی سبزیوں میں مکس کر دیں۔آپ کی مزیدار میکرونی تیار ہے۔

(373) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni - مزید میکرونی

Urdu cooking recipe of Chatpati Macaroni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Macaroni is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.