Chatpati Murgi Recipe In Urdu

چٹ پٹی مرغی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chatpati Murgi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Murgi is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chatpati Murgi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

499 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کلو
2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
3 پیاز ایک عدد
4 دہی دو بڑے چمچے
5 لال مرچ حسب پسند
6 ہلدی بادام 10 عدد
7 ہری مرچ چار عدد
8 ہرا دھنیا آدھی پیالی (باریک کٹی ہوئی)
9 ہری مرچ ضرورت کے مطابق
10 پودینہ ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے 8 پیس کر کے اس پر ہلدی لال مرچ نمک اور ادرک لہسن لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
  2. 2 اب پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں
  3. 3 اب اس میں جو مرغی تیار کر کے رکھی تھی ڈال دیں اور بھون کر اس میں پسا ہوا بادام دہی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ براؤن ہو جائے اور گھی اوپر آجائے
  4. 4 اب جو آپ نے ہرا دھنیا ہری مرچ اور پو دینہ باریک کاٹ کر رکھاتھا اوپر ڈال دیں اور ساتھ لیموں بھی رکھیں اور روٹی کے ساتھ پیش کر یں

(4677) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان