Chawal Ki Kheer Recipe In Urdu

چاول کی کھیر بنانے کی ترکیب

Chawal Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

282 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول دو چھٹانک
2 دودھ آدھ لیٹر
3 چینی آدھ کلو
4 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
5 کشمش ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کر کے چن کر دھولیں اور موٹا موٹا کوٹ لیں
  2. 2 پتیلے میں دودھ ڈال کر چولہے پر رکھیں
  3. 3 جوش آنے پر کوٹے ہوئے چاول اس میں ڈال دیں
  4. 4 چاول گل جائیں تو چینی ڈال دیں
  5. 5 آگ کی آنچ مدہم رہے اور چمچ متواتر چلاتے رہیں
  6. 6 چینی یکجان ہو جائے اور پانی خشک ہو کر کھیر کو گاڑھا کر دے تو کشمش اورکیوڑا ڈال کر اتار لیں
  7. 7 چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں
  8. 8 کھیر کجو طباق میں ڈالیں
  9. 9 کشمش چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگائیں

متعلقہ پکوان

(6305) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chawal Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chawal Ki Kheer is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.