Chawal Paneer Kofta Recipe In Urdu

چاول اور پنیر کے کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chawal Paneer Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chawal Paneer Kofta is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chawal Paneer Kofta Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول(ابلے ہوئے) تین کپ
میدہ تین کھانے کے چمچے
سبز مرچ (باریک کٹی ہوئی) دو عدد
میٹھا سوڈا دو چٹکی
پنیر(کدو کش کیا ہوا) چار کھانے کے چمچے
رائی (پسی ہوئی) چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل(تلنے کیلیے) حسب ضرورت
ترکیب:
چاولوں کو اچھی طرح مسل لیں اور میدہ ، سبز مرچ، میٹھا سوڈا، پنیر ، رائی ، نمک کو اس میں ملا دیں اور اچھی طرح مکس کر کے گول بالز بنا لیں۔ تیل گرم کر یں اور ان بالز کو گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں گولڈن ہو جائیں تو نکال لیں ابلے چاولوں کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(3626) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Rice - مزید بریانی اور چاول ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب