Chawli Chicken Recipe In Urdu

چاولی چکن بنانے کی ترکیب

Chawli Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

246 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے تین عدد
2 چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
3 تیل دو چائے والی چمچ
4 سفید تل تین کھانے والے چمچ
5 چکن کیوبز دو عدد
6 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے والی چمچ
7 زیرہ پاؤڈر چائے والی چمچ
8 پانی ایک کپ
9 تیل تلنے کے لئے چار کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے باریک اور لمبے کٹے ہوئے ٹکڑوں پر تھوڑا میدہ نمک اور سیاہ مرچ چھڑک دیں
  2. 2 پانی گرم کرکے چکن کیوبز گھول لیں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں
  3. 3 میدہ بیکنگ پاؤڈر، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر ایک پیالے میں ڈال کر کیوبز والے پانی سے گھول لیں تیل اور سفید تیل ملا کر ڈھانپ کر رکھ دیں
  4. 4 تیل گرم کریں
  5. 5 میدے میں چکن کے ٹکڑے ڈبوڈبو کر نکالیں اور تل کر گولڈن براؤن کر لیں۔ (آنچ درمیانی ہو)
  6. 6 ٹماٹر کیچپ کے ساتھ (Serve) کریں

متعلقہ پکوان

(5007) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chawli Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chawli Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.