Cheese Platter Recipe In Urdu

چیز پلیٹر بنانے کی ترکیب

Cheese Platter Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

533 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچے
2 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
3 اوریگینو (چوپ کر لیں ) ایک کھانے کا چمچہ
4 ہری پیاز(سلائس کر لیں) ایک عدد
5 تازہ سرخ مرچ (چوپ کر لیں) ایک عدد
6 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
7 پنیر(سلائس کر یں ) 250 گرام
8 لیموں ایک عدد
9 اوریگینو سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں دوکھانے کے چمچے زیتون کا تیل، لیموں کا رس، اوریگینو، ہری پیاز، نمک اور تازہ سرخ مرچ ایک ساتھ ڈال کر مکس کر یں اور ایک طرف رکھ دیں
  2. 2 ایک فرائنگ پین کو تیز آنچ پر گرم کر یں اور جب وہ خوب گرم ہو جائے تو اس میں ایک کھانے کا چمچہ زیتون کا تیل ڈال کر پنیر ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں
  3. 3 اس کے بعد اس کو نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں
  4. 4 اس پر تیار ڈریسنگ ڈالیں
  5. 5 اور یگینو اور لیموں کی قاشوں سے سجا کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5080) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Cheese Platter, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheese Platter is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.