Cheesy Beef Slice Recipe In Urdu

چیزی بیف سلائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cheesy Beef Slice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheesy Beef Slice is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cheesy Beef Slice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

740 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چیڈرچیز (کدو کش کر لیں) 200 گرام
2 کاٹیج چیز 200 گرام
3 ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ (باریک چوپ کر لیں)
4 سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
5 گوشت کے پارچے حسب ضرورت (اسٹیم بوائل کر لیں)
6 پو دینے کے پتے سجاوٹ کے لئے
7 چیڈر چیز (کدوکش کر لیں) 200 گرام
8 کاٹیج چیز 200 گرام
9 ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ (باریک چوپ کر لیں)
10 سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
11 گوشت کے پارچے حسب ضرورت (اسٹیم بوائل کر لیں)
12 پو دینے کے پتے سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چیڈر چیز اور کاٹیج چیز کو فوڈ پروسیسر میں ایک ساتھ گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں
  2. 2 اس کے بعد اس میں ہری پیاز، اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر ایک بار اور گرائنڈ کر لیں
  3. 3 گوشت کا ایک پارچہ رکھ کر اس پر تیار آمیزہ پھیلا دیں اور رول کی طرح فوائل کے ساتھ لپیٹ لیں
  4. 4 2 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 سرو کرنے سے پہلے انہیں احتیاط سے سلائس کر لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پو دینے سے سجا کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4721) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب