Cheesy Tomato Bun Recipe In Urdu

ٹماٹر چیز بن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cheesy Tomato Bun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cheesy Tomato Bun is a Fast Food, and listed in the Fast Food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cheesy Tomato Bun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر دود عدد کٹے ہوئے
2 بن چار عدد چھوٹے
3 کریم چیز اسکوائرتین سوگرام
4 تیل ڈیڑھ چائے کا چمچ
5 کالی مرچ حسب ضرورت کٹی ہوئی
6 بالسمک سرکہ ایک چائے کاچمچ
7 پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی
8 پارسلے دوچائے کے چمچ تازہ باریک کٹے ہوئے
9 جالاپینو دوسے تین عدد باریک کٹے ہوئے
10 تلسی کے پتے چار سے پانچ عدد کٹے ہوئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1توے پر تھوڑا تیل گرم کرلیں
  2. 2 پھر بن کوافقی سمت میں کاٹ کر توے کے اوپر رکھ کردونوں طرف سے ٹوسٹ کر لیں
  3. 3 ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، بالسمک سرکہ، پیار، پارسلے، جالاپینو، ڈیڑھ چائے کا چمچ تیل، تلسی کے پتے اورٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  4. 4 پھر بن کے ایک حصے پر چیز اسکوائر رکھ کر اوپر ٹماٹر مکسچر ڈال دیں
  5. 5 اوپربن کا دوسرا حصہ رکھ کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1719) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب