Chelo Laham Khorasht Recipe In Urdu

چیلو لحم خورشت بنانے کی ترکیب

Chelo Laham Khorasht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 750گرام(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
2 مٹر 1کپ
3 پیاز 3-4عدد
4 آلو 1/2کلو
5 ہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت
8 ٹماٹو پیسٹ 2کھانے کے چمچے
9 نمک حسب ذائقہ
10 پیپر یکا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
11 لیموں کا رس 2چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کے باریک سلائس کاٹ لیں۔مٹر کو 2منٹ اُبال لیں۔
  2. 2 اب ایک سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کراتنا فرائی کریں کہ گولڈن ہو جائے ۔اب گوشت کو اس میں ڈالیں۔
  3. 3 گوشت بھون کر پانی ڈالیں ہلکی آنچ پر 1گھنٹے تک پکائیں۔اب اس میں چھوٹے چوکور آلو کاٹ کر ڈالیں اور مٹر بھی ڈالیں۔
  4. 4 اب نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر‘ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اگر ضرورت ہوتو تھوڑا پانی ڈالیں۔
  5. 5 تھوڑا پک جائے تو لیموں کا رس ڈالیں اور چاول کے ساتھ شروع کریں۔

(779) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Chelo Laham Khorasht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chelo Laham Khorasht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.