Cherry Cheesecake Recipe In Urdu

چلڈ چیری چیز کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cherry Cheesecake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cherry Cheesecake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 75 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cherry Cheesecake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

75 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

321 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اخروٹ پچاس گرام
2 کاجو پچیس گرام
3 پگھلا ہوا مکھن سو گرام
4 چیریز ایک ٹِن جلاٹِن کھانے کا ایک چمچ
5 سوفٹ چیز (کریم چیز) دو سو پچہتر گرام
6 کھٹی کریم (Sour cream)ایک سو بیس ملی لٹر
7 بسکٹ ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بسکٹوں کو اس طرح چورا چورا کر یں کہ یہ بالکل پاؤڈر کی طرح ہو جائے
  2. 2 پسے ہوئے بسکٹوں کو کترے ہوئے میوے اور پگھلے ہوئے مکھن میں ملائیں اور ان کو گریس کیے ہوئے ٹن میں بھر کر دبا دیں
  3. 3 مخصوص شکل اختیار کرنے تک یخ بستہ کر یں
  4. 4 چیریز میں سے سیرپ نکال لیں
  5. 5 جیلاٹن کو چیریز کے ٹِن میں سے نکالے ہوئے سیرپ پر چھڑکیں اور حل ہونے تک گرم پانی کے برتن پر پڑا رہنے دیں
  6. 6 پنیر، کھٹی کریم اور چینی کو ملا کر اتنا پھینٹیں کہ کریمی ہو جائے
  7. 7 گریس کیے ہوئے ٹِن میں بسکٹوں کی سطح پر انڈیلیں
  8. 8 چھ سات گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
  9. 9 چیریز اور وِپڈکریم کے ساتھ سجائیں

متعلقہ پکوان

(3659) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب