Cherry Tart Recipe In Urdu

چیری ٹارٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cherry Tart, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cherry Tart is a Tart, and listed in the tart. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cherry Tart Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

270 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ پانچ سو گرام
2 مکھن دو سو پچاس گرام
3 نمک دس گرام
4 ٹھنڈا پانی حسب ِضرورت
اجزائے برائے فلنگ:
1 چیریز (تازہ چیزیز بھی استعمال کر سکتی ہیں) آدھا ٹِن کارن فلور چائے کا ایک چمچ
2 چینی چائے کے پانچ چمچ
3 سرخ رنگ چائے کے دو چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کارن فلور، پانی اور چینی کو ملا ئیں
  2. 2 ہلکی آنچ پر پکائیں
  3. 3 کارن فلور کا مرکب کسٹرڈ کی شکل کا ہو جائے تو اتار لیں اور ٹارٹ پر انڈیلیں
  4. 4 اس پر چیریز تر تیب سے لگائیں
  5. 5 پیش کرنے کے وقت تک ٹھنڈا کریں
  6. 6 پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ یا سادہ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4073) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tart - مزید ٹارٹ

More Recipes - مزید تراکیب