Chicken Almandkar Mint Recipe In Urdu

چکن آلمنڈ کرمنٹ بنانے کی ترکیب

Chicken Almandkar Mint Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

522 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک کلو چھوٹی بوٹی
2 دہی ایک کپ
3 بادام ایک چوتھائی کپ
4 کشمش ایک چوتھائی کپ
5 نمک ایک چھوٹا چمچ
6 سرخ مرچ ایک چھوٹا چمچ
7 مرچ، ادرک ایک چھوٹا چمچ
8 آئل آدھا کپ
9 پیاز ایک عدد
10 بڑا پسا ہوا (آئل میں براؤن)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل میں مرغی پانچ منٹ کے لئے فرائی کریں
  2. 2 اب دہی میں نمک، مرچ اور کالی مرچ ادرک سب ڈال کر پھینٹیں اور مصالحے والی دہی کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  3. 3 پسا ہوا پیاز بھی ڈال دیں
  4. 4 جب دہی کا آدھا پانی خشک ہو جائے تو بادام اور کشمش شامل کر دیں
  5. 5 جب دہی کا سارا پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں اور آخر میں ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں اور اتار لیں

متعلقہ پکوان

(2202) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts - مزید چکن بادام کاجو اور ڈرائی فروٹ کیساتھ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Almandkar Mint, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Almandkar Mint is a Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts, and listed in the chicken badam and chicken kaju. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.