Chicken And Egg Sandwich Recipe In Urdu - Recipe No. 6881

چکن اینڈ ایگ سینڈوچ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6881

Chicken And Egg Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 ابلے ہوئے انڈے دو عدد
3 ڈبل روٹی کے سلائسز حسب ضرورت
4 نمک حسب ذائقہ
5 تکہ مصالحہ دو کھانے کے چمچ
6 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
7 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
8 مکھن یا مارجرین حسب ضرورت
9 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تکہ مصالحہ اور لیموں کا رس ملا کر چکن بریسٹ (اسٹرپس کٹے ہوئے) کو میرینیٹ کر لیں۔
  2. 2 پھر انھیں کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔
  3. 3 مارجرین یا مکھن میں نمک،کالی مرچ اور انڈے ڈال کر میش کریں اور ڈبل روٹی کے سلائسز کو گول کاٹ کر اس پر لگا دیں۔
  4. 4 فرائی کیا ہوا چکن رکھ کر دوسرے سلائس سے بند کر دیں۔

(441) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Chicken And Egg Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken And Egg Sandwich is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.