Chicken And Fruit Salad Recipe In Urdu

چکن اور پھل کا سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken And Fruit Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken And Fruit Salad is a Chicken Salad, and listed in the chicken ke salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken And Fruit Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مالٹا یا گریپ فروٹ ایک عدد
2 انگور ایک کپ (اگر موسم میں ہوں تو ڈال لیں)
3 کیلے دو عدد
4 سیب بڑا ایک عدد چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
5 چکن کا سفید گوشت اُبلا ہوا
6 تین کپ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹے ہوئے
7 میونیز گھر پر تیار کیا ہوا یا خریدا ہوا ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مالٹے یا گریپ فروٹ کی قاشوں کو چھیل کر بیچ نکال دیں اور قاشوں کو دو دو حصوں میں کاٹ لیں
  2. 2 بادام چھیل کر فرائی پین میں ایک دو قطرے گھی کے ڈال کر ہلکے سرخ کر لیں
  3. 3 اوپر ہلکا نمک چھڑک لیں اورایک طرف رکھ لیں
  4. 4 اب سب چیزیں ملا کر ان میں میونیز ملالیں
  5. 5 سلاد والی ڈش میں ڈال کر اوپر بادام ڈال دیں
  6. 6 اس طرح بہت مزیدار سلاد بنتا ہے

متعلقہ پکوان

(2477) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salad - مزید چکن کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب