Chicken And Vegetable Fried Rice Recipe In Urdu

چکن اینڈ ویجیٹیبل فرائیڈ رائس بنانے کی ترکیب

Chicken And Vegetable Fried Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول(اُبال لیں) 2کپ
2 مرغی کا گوشت 250گرام(بون لیس کیوبز)
3 پیاز(فائن چوپ کرلیں) 1عدد
4 ہری پیاز(ہراحصہ) 2ڈنٹھل(سلائس کاٹ لیں)
5 مرغی کی یخنی 2کپ
6 مٹرکے دانے 1کپ
7 ٹماٹر(کیوبز کاٹ لیں) 2عدد
8 نمک حسب ذائقہ
9 سیاہ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
10 تھائم 1چائے کا چمچہ
11 مکھن(پھیکا) 2چائے کے چمچے
12 انڈے 2عدد(اُبال کر سلائس کاٹ لیں)
13 تیل 2چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے سوس پین میں درمیانی تیز آنچ پر مکھن اور تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور تھائم ڈال کر2-3منٹ تک اسٹر فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں گوشت شامل کرکے8-10منٹ تک پکائیں کہ گوشت کی رنگت تبدیل ہو جائے۔
  3. 3 یخنی اور نمک ڈال کر اُبال لیں۔اُبال آنے پر آنچ کم کرکے چاول خشک ہو جانے تک پکائیں۔
  4. 4 ڈھکن ہٹاکر آنچ تیز کر دیں اور اس میں ہری پیاز‘مٹر کے دانے‘پیاز شامل کرکے مکس کریں اور آنچ دوبارہ کم کرکے ڈھک کر دم دیں3-5منٹ کے بعد آنچ سے اُتار لیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(509) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Rice - مزید چائنیز رائس

Urdu cooking recipe of Chicken And Vegetable Fried Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken And Vegetable Fried Rice is a Chinese Rice, and listed in the chinese chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.