Chicken Badam Korma Recipe In Urdu

چکن بادام قورمہ بنانے کی ترکیب

Chicken Badam Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 دہی ایک کپ
3 کریم ایک کپ
4 پیاز تین عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 سفید زیرہ نصف چمچہ چائے کا
7 ہری مرچ دس عدد
8 لہسن ایک چمچہ کھانے کا
9 ادرک ایک چمچہ چائے کا
10 بادام ایک کپ
11 تیل تین چمچے کھانے کے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں ،ادرک لہسن پیس کر شامل کریں ،تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کریں،ہری مرچوں کا پیسٹ ،نمک ،زیرہ ڈالیں۔
  2. 2 آخرمیں دہی بھی ڈال دیں۔
  3. 3 چکن بھونیں ،جب تیل نظر آنے لگے تو بادام شامل کریں(بادام دھو کر پیس لیں)۔
  4. 4 اب کریم ڈالیں اور دم پر رکھیں ،تیس منٹ کے بعدمزید ار بادام قورمہ تیارہے۔

(613) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

Urdu cooking recipe of Chicken Badam Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Badam Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.