Chicken Badami Recipe In Urdu

مرغ بادامی بنانے کی ترکیب

Chicken Badami Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

550 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 پیاز اور سبزالائچی تین تین عدد
3 سبزالائچی پاؤڈر، لہسن، ادرک پیسٹ ایک ایک کھانے کاچمچہ
4 لیمن جوس دوکھانے کے چمچے
5 دہی ایک کپ
6 کریم، آئل اور بادام کا پیسٹ آدھا آدھا ک
7 نمک، کالی مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
8 بادام (چوپڈ) گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آئل گرم کرکے اس میں الائچیاں کڑکڑا کرنکالیں
  2. 2 اسی آئل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 اب ادرک اور لہسن پیسٹ ڈالیں
  4. 4 پھر چکن ڈال کربھونیں
  5. 5 چکن قدرے گل جائے تودہی ڈال کراتنا پکائیں کہ پانی خشک ہوجائے
  6. 6 اب نمک، کالی مرچ پاؤڈر، لیمن جوس، کریم اوربادام کاپیسٹ ڈال کر پکائیں
  7. 7 10-15منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  8. 8 فرائیڈ الائچیاں اور الائچی پاؤڈر چھڑک کر 5 منٹ کیلئے دم پر رکھیں
  9. 9 گارنشنگ کرکے گرم گرم سروکریں

متعلقہ پکوان

(4075) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Badami Chicken - مزید بادامی چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Badami, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Badami is a Badami Chicken, and listed in the Chicken Badami. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.