Chicken Baingan Recipe In Urdu

چکن بینگن بنانے کی ترکیب

Chicken Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2کلو
2 بینگن 250گرام
3 پیاز 1عدد
4 لہسن ادرک پیسٹ 1/2چائے کا چمچہ
5 ٹماٹر 2عدد
6 دہی 2کھانے کے چمچے
7 ہرادھنیا گارنشنگ کے لئے
8 ہری مرچیں گارنشنگ کے لئے
9 نمک حسب ذائقہ
10 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
11 ہلدی 1/2چائے کا چمچہ
12 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ساتے فرائی کرلیں اور گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں لہسن ادرک پیسٹ ،دہی،ٹماٹر، بینگن،نمک،لال مرچ پاؤڈر،ہلدی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
  3. 3  جب گوشت گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو بھون لیں سرونگ پلیٹ میں ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے دہی اور چپاتی /نان کے ساتھ شروع کریں۔

(252) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

Urdu cooking recipe of Chicken Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Baingan is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.