Chicken Balls Beans And Tomato Recipe In Urdu - Recipe No. 6481

Chicken Balls Beans And Tomato Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Balls Beans And Tomato is a famous dish in this region. You can read here Chicken Balls Beans And Tomato recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Balls Beans And Tomato. You can know the complete method to make Chicken Balls Beans And Tomato on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Balls Beans And Tomato. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Balls Beans And Tomato below.

چکن بولز بینز اینڈ ٹماٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6481

Chicken Balls Beans And Tomato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 250گرام (قیمہ بنوالیں)

2 ہرادھنیا (چوپ کرلیں) 2کھانے کے چمچے

3 ہری مرچیں (چوپ کرلیں) 2عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ

6 لال مرچیں (کٹی ہوئی ) 1/2چائے کا چمچہ

7 زیرہ (کٹا ہوا) 1چائے کا چمچہ

8 ڈبل روٹی کا سلائس 1عدد

9 پیاز (باریک چوپ) 2کھانے کے چمچے

10 بینز 250گرام(اُبال لیں)

11 ٹماٹر (سلائس کرلیں) 2عدد

12 نمک حسب ذائقہ

13 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ

14 لیموں کا رس 1کھانے کا چمچہ

15 تیل 3کھانے کے چمچے

16 ہری مرچیں 3عدد

17 لہسن 1چائے کا چمچہ(چوپ کرلیں)

18 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے کو دھو کر چھلنی میں ڈال دیں کہ تمام پانی نکل جائے ۔
  2. 2 قیمے کو پیس لیں اور ہرادھنیا ‘ہری مرچ‘ نمک‘ ادرک‘ کٹی لال مرچ‘ زیرہ‘ ڈبل روٹی اور پیاز اچھی طرح قیمے میں مکس کرکے چھوٹی بولز بنا کر گرم تیل میں فرائی کرلیں اور نکال کر ایک طرف رکھیں۔
  3. 3 پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 ہلکا سا رنگ آجائے تو اُبلی ہوئی بینز اور ہری مرچ 1منٹ فرائی کریں۔
  5. 5 اس کے بعد اس میں ٹماٹر ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر فرائی کی ہوئی بولز ڈال کر 2منٹ دم پر رکھیں۔
  6. 6  آخر میں لیموں کا رس چھڑک دیں اور گرما گرم شروع کریں۔

(2570) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Different Chicken

Urdu cooking recipe of Chicken Balls Beans And Tomato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Balls Beans And Tomato is a Different Chicken, and listed in the Different Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.