Chicken Barbecue Pizza Recipe In Urdu

چکن باربی کیو پیزا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Barbecue Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Barbecue Pizza is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Barbecue Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

ڈو کے اجزاء:
1 میدہ 2 کپ
2 خمیر 1-1/2 چائے کا چمچہ
3 چینی 1 چائے کا چمچ
4 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
5 تیل 3 کھانے کے چمچ
6 انڈا 1 عدد
7 خشک دودھ 1 کھانے کا چمچ
8 نیم گرم پانی ڈو بنانے کے لئے
فلنگ کے اجزاء:
1 چکن تکہ چنکس 1 کپ
2 پیزا سوس 4 کھانے کے چمچ
3 مشروم سلائس 4 عدد
4 زیتون سلائس 4 عدد
5 کٹی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچ
6 شملا مرچ سلائس 4 کھانے کے چمچ
7 پیاز سلائس 2 کھانے کے چمچ
8 اوریگانو 1 کھانے کا چمچ
9 چیڈر چیز 3/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈو بنانے کے لئے ایک پیالے میں 2 کپ میدہ، 1-1/2 چائے کا چمچ خمیر، 1 چائے کا چمچ چینی، 1/2 چائے کا چمچ نمک، 3 کھانے کے چمچ تیل، 1 عدد انڈا، 1 کھانے کا چمچہ خشک دودھ اور نیم گرم پانی ڈال کر ڈو کو نرم گوندھیں
  2. 2 دو منٹ کے لئے رکھ دیں
  3. 3 اب ڈو کو رول کریں اس کی موٹائی 1/8 ہونی چاہیے
  4. 4 پھر ایک گریس کیے ہوئے پیرا پلیٹ پر ڈو کو بچھائیں اور اس میں کانٹے کی مدد سے سوراخ کر لیں
  5. 5 اب اسے 200 ڈگری پر 7 سے 8 منٹ تک بیک کریں اوون سے نکال کر ٹھندا ہونے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 پھر اس میں 4 کھانے کے چمچے پیزا سوس، 3/4 کپ کدوکش چیڈر چیز شامل کر دیں
  7. 7 اس کے بعد 1 کپ چکن تکہ چنکس، 4 عدد مشروم سلائس، 4 عدد زیتون کے سلائس، 1/2 چائے کا چمچ کٹی لال مرچ، 4 کھانے کے چمچ شملہ مرچ سلائس، 2 کھانے کے چمچ پیاز سلائس، 1 کھانے کا چمچ اوریگانو ڈالر کر 200 ڈگری پر 20 منٹ کے لئے بیک کریں

متعلقہ پکوان

(3517) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب