Chicken Barcelona Recipe In Urdu

چکن بارسلونا بنانے کی ترکیب

Chicken Barcelona Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

480 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے(بغیر ہڈی)2 عدد
2 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
3 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
4 وویسٹر ساس ایک کھانے کا چمچہ
5 باربی کیو ساس ایک کھانے کا چمچہ
6 مسٹرڈ پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
7 ٹماٹو کیچپ 2 کھانے کے چمچے
8 شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد
9 پیاز(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد
10 گاجر(باریک کٹی ہوئی)1/2 عدد
11 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
12 تیل 2 کھانے کے چمچے
13 فرنچ فرائز ہمراہ پیش کرنے کے لیے
14 ہری ‘پیاز سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے سینوں کے علاوہ سبزیاں اور تیل باقی اجزاءملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر مرغی کے دونوں جانب سے 7 منٹ تک پکائیں پھر سبزیاں ملا کر 2 منٹ مزیدپکائیں
  3. 3 سرونگ ڈش میں فرنچ فرائز رکھیں
  4. 4 اسے کھیرے اور ہری پیاز سے سجائیں اور مرغی نکا ل کرپیش کریں

متعلقہ پکوان

(4813) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Barcelona, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Barcelona is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 480 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.