Chicken Beanz Honey Pasta Recipe In Urdu

چکن بینز ہنی پاستا بنانے کی ترکیب

Chicken Beanz Honey Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 200 گرام
2 سفید لو بیا ایک پیالی
3 پاستا ایک پیکٹ(200گرام)
4 نمک حسب ذائقہ
5 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
6 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
7 سرکہ دو کھانے کے چمچ
8 سویا ساس چار کھانے کے چمچ
9 چلی ساس چار کھانے کے چمچ
10 شہد ایک کھانے کا چمچ
11 گاجر دو عدد
12 ہری پیاز دو عدد
13 شملہ مرچ ایک عدد
14 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس ڈش کو بنانے کیلئے حسب پسند شیپ کا گندم کا پاستا لے کر نمک ملے پانی میں ابال کر چھان لیں اور لوبیا کو بھی ہلکا سا ابال کر رکھ لیں ۔
  2. 2 پھیلی ہوئی کڑاہی میں کوکنگ آئل میں لہسن کو ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں پھر اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں ۔
  3. 3 پھر اس میں ابلا ہوا پاستا،لوبیا اور باریک کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر ملائیں اور آخر میں نمک،کالی مرچ،سرکہ ،سویا ساس ،چلی ساس اور شہد ڈال کر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں ۔
  4. 4 گر م گرم ڈش میں نکال کر اس مزیدار اور جھٹ پٹ بننے والی ڈش کا لطف اٹھائیں۔

متعلقہ پکوان

(368) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pasta And Chicken Macaroni - مزید چکن پاستا، چکن میکرونی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Beanz Honey Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Beanz Honey Pasta is a Chicken Pasta And Chicken Macaroni, and listed in the chicken Macaroni and chicken pasta. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.