Chicken Biryani Badami Recipe In Urdu

مرغ کی بادام ، میوہ دار بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Biryani Badami, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Biryani Badami is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Biryani Badami Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

843 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ کا گوشت ایک سیر
2 گھی ایک پاؤ
3 چاول تین پاؤ
4 انڈے ابلے ہوئے چھ عدد
5 کشمش چودہ عدد
6 بادام کی گری ایک چھٹانک
7 خشخاش ایک چھٹانک
8 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
9 نمک، مرچ حسب ذائقہ
10 دار چینی ایک بڑا ٹکڑا
11 پستہ ایک چھٹانک
12 لونگ تین عدد
13 پیاز دو گانٹھ
14 بڑی الائچی دو عدد
15 دہی ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغ کو حسب ضرورت ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. 2 تمام مصالحے کو اچھی طرح پیس کر دہی میں ملا دیں اور گوشت کے ٹکڑوں کو اس دہی میں دویا تین گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
  3. 3 ٹکڑوں کو کڑ کڑاتے ہوئے گھی میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  4. 4 جب ٹکڑے دہی کے پانی سے گل جائیں تو تھوڑا سا بھون لیں
  5. 5 اسی دوران الگ دیگچی میں چاولوں کو ابال لیں اور تیسری دیگچی میں آدھی مقدار چاولوں کی ڈال کر ساتھ ہی اوپر گوشت کے ٹکڑوں کو مصالحے سمیت ڈال دیں
  6. 6 باقی کے چاول ان ٹکڑوں پر ڈال دیں
  7. 7 پھر پانچ منٹ کے دم پر رکھ دیں
  8. 8 دم کے بعد چاولوں کو ڈش میں نکال لیں
  9. 9 ڈش میں نکالنے کے بعد ابلے ہوئے انڈوں کو گولائی میں کاٹ لیں
  10. 10 میوے اور بادام انڈوں کے ساتھ چاولوں کے اوپر ڈال دیں اور مہمانوں کو پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4298) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب