Chicken Boneless Tikka Kabab Recipe In Urdu

چکن بون لیس تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Boneless Tikka Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Boneless Tikka Kabab is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Boneless Tikka Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
چکن بون لیس ایک کلو
نمک حسب ذائقہ
سوکھی میتھی ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
بھنا ہوا بیسن دو کھانے کے چمچے
بریڈ کرمز حسب ضرورت
تیل چار کھانے کے چمچے
ترکیب:
مرغی کا گوشت دھو کر اس میں لہسن ، ادرک، نمک، مرچ ، سوکھی میتھی، سرکہ، پسا ہوا دھنیا ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں۔ مرغی میں بیسن لگا کر تل لیں۔ بیکنگ ٹرے میں تھوڑا سا تیل لگا کر تلی ہوئی مرغی کو تھوڑی دیر کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ انڈا پھینٹ لیں۔ اوون سے مرغی نکال کر انڈا لگا کر دوبارہ اوون میں 2منٹ کے لئے رکھ دیں۔ ایک کوئلہ دہکالیں اور تیار کیے ہوئے چکن تکے میں بیچ میں جگہ بنا کر رکھ دیں اوپر تھوڑا سا تیل ڈال کر برتن کو اچھی طرح ڈھک دیں۔ سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(1729) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب