Chicken Breast Recipe In Urdu - Recipe No. 1446

Chicken Breast Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Breast is a famous dish in this region. You can read here Chicken Breast recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Breast. You can know the complete method to make Chicken Breast on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Breast. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Breast below.

چکن بریسڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1446

Chicken Breast Recipe In Urdu
اشیاء:
چکن بریسڈ چار عدد میڈیم سائز
پسی ہوئی سفید مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
پسند یدہ چٹنی ایک ٹیبل سپون
تیل دو ٹیبل سپون
برائے چٹنی:
سبزا نگور (بیج کے بغیر) 100گرام
براؤن شوگر ایک ٹیبل سپون
مٹھے کا جوس ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی کالی مرچ ایک ٹیبل سپون
مکئی کا آٹا دو ٹیبل سپون
ترکیب:
1۔چکن بریسڈ کو اچھی طرح سے صاف کر لیں ، صاف کرنے کے بعد اچھی طرح سے دھو لیں۔
2۔کچن بریسڈ کو اچھی طرح سے خشک کر کے ان کے اوپر پسی ہوئی کالی مرچ نمک اور پسندیدہ چٹنی ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر دیں اگر ضرورت ہو تو ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
3۔اس کے بعد انگوروں کو اچھی طرح سے صاف کر لیں، صاف کرنے کے بعد اچھی طرح سے دھولیں، دھونے کے بعد آدھے انگور ایک طرف رکھ دیں اور بقایا آدھے انگوروں کا بلینڈر سے گودا بنا لیں، گودا بنانے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔
4۔اس کے بعد اب ایک سوس پین میں تیل ڈال دیں، تیل ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح سے گرم کر لیں ، گرم کرنے کے بعد اس میں مصالحہ لگے ہوئے بریسڈ کچن ڈال دیں، ڈالنے کے بعد میڈیم حرارت پر دو منٹ سے تین منٹ ان چکن بریسڈ کو اچھی طرح سے پکائیں ، سوس پین میں ایک ایک چکن بریسڈ ڈال کر پکائیں۔
5۔اس کے بعد اب سوس پین کو اچھی طرح سے بند کر دیں بند کرنے کے بعد تین سے چار منٹ تک ان چکن بریسڈ کو گولڈن براؤن نرم اور خستہ ہونے دیں۔ اس کے بعد اب ان چکن بریسڈ کو ایک طرف رکھ دیں۔
6۔اس کے بعد اب اس میں براؤن شوگر مکس کر دیں مکس کرنے کے بعداس میں مٹھے کا جوڈال دیں ڈالنے کے بعد چند منٹوں کے لئے پکائیں جب براؤن شوگرمکمل طور پر چکن بریسڈ پر لگ جائے تو اس میں انگوروں کا گودا ڈال دیں۔ گودا ڈالنے کے بعد اس کے ساتھ ہی نمک اور پسا ہوا مکئی کا آٹا ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر لیں۔
7۔اس کے بعداب اس میں آدھا کپ پانی ڈال دیں، جب چٹنی بننے لگے تو اچھی طرح سے ہلائیں ۔ اس کے بعد اب چکن بریسڈ کے سوس پین میں دو حصوں میں تقسیم انگور ڈال دیں ۔ انگور ڈالنے کے بعد دو منٹ کے لئے پکائیں اور گرما گرم چکن بریسڈ کھانے کے لئے پیش کر دیں۔

(5661) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Breast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Breast is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.