Chicken Chaao Mann Recipe In Urdu

چکن چاؤ من بنانے کی ترکیب

Chicken Chaao Mann Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کپ
2 نوڈلز آدھا پیکٹ (اُبال لیں)
3 تیل ایک چوتھائی کپ
4 لہسن ایک چائے کا چمچہ
5 شملہ مرچ دو عدد باریک کاٹ لیں
6 گاجر ایک عدد باریک کاٹ لیں
7 بند گوبھی 125گرام باریک کاٹ لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن میں نمک، آدھا چائے کا چمچ، کالی مرچ ، ایک کھانے کا چمچ، سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ اور کارن فلور دو کھانے کے چمچ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 پھر نوڈلز کو ابال لیں۔تیل گرم کریں۔
  3. 3 اس میں لہسن فرائی کریں۔ پھر چکن ڈال کر فرائی کریں اور براون کرلیں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں تمام سبزیاں شامل کردیں اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ تیار ہونے پر مہمانوں کو سرو کریں۔

(1973) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chaao Mann, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chaao Mann is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.