Chicken Cheese Kofta Palak Recipe In Urdu

چفمرکن چیز کوفتہ پالک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Cheese Kofta Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheese Kofta Palak is a Chicken Kofta, and listed in the chicken koftay. its preparation time is only 55 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Cheese Kofta Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

55 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

117 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن قیمہ 500 گرام
2 پیاز (کٹے ہوئے) ایک عدد
3 نمک ایک چائے کا چمچ
4 زیرہ ایک چائے کا چمچ
5 سرخ مرچ (پاؤڈر) 1/2 چائے کا چمچ
6 گرم مصالحہ (پاؤڈر) 1/2 چائے کا چمچ
7 بیسن ایک چائے کا چمچ
8 ادرک (پیسٹ) ایک چائے کا چمچ
9 لہسن (پیسٹ) ایک چائے کاچمچ
10 سبز مرچیں 3 عدد
11 پودینے کے پتے 2 کھانے کے چمچ
12 چیڈرچیز 5 سلائسز
پالک گریوی کیلئے:
1 میتھی 2 کھانے کے چمچ
2 پیاز (باریک کٹے ہوئے) 100 گرام
3 ادرک (پیسٹ) ایک چائے کا چمچ
4 لہسن (پیسٹ) ایک چائے کا چمچ
5 ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) 4 عدد
6 دہی 2 کھانے کے چمچ
7 سرخ مرچ (پاؤڈر) ایک چائے کا چمچ
8 دھنیا (پاؤڈر) 2 کھانے کے چمچ
9 ہلدی 1/2 چائے کا چمچ
10 تیل 4 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاپر ( Chopper) میں قیمہ، پیاز، لہسن، ادرک، زیرہ، سرخ مرچیں، گرم مصالحہ، اور بیسن ڈال کر باریک پیس لیں اور ایک پلیٹ میں نکال کر اس میں پودینے باریک کٹے ہوئے پتے اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 اس آمیزہ کے چھوٹے چھوٹے بالز بنائیں اور پنیران کے اندر بھر دیں جب تمام بالز تیار ہوجائیں تو ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری رنگ پر تل لیں
  3. 3 ساتھ ہی اس میں ٹماٹر، ادرک، لہسن کا پیسٹ، سرخ مرچیں، ہلدی اور دھنیا ڈال کر ٹماٹر گلنے تک بھونیں
  4. 4 جب ٹماٹر گل جائیں تو اس میں دہی شامل کر دیں
  5. 5 اب اس میں کوفتے اور آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 15
  6. 6 منٹ تک پکائیں
  7. 7 پھر اس میں خشک میتھی اور پالک شامل کر دیں
  8. 8 سے 15 منٹ تک پکانے کے بعد ڈش میں نکالیں اور گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5242) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Kofta - مزید چکن کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب