Chicken Chilli Recipe In Urdu - Recipe No. 7235

Chicken Chilli Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Chilli is a famous dish in this region. You can read here Chicken Chilli recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Chilli. You can know the complete method to make Chicken Chilli on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Chilli. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Chilli below.

چکن چلی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7235

Chicken Chilli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1/2 کلو

2 پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد (بڑی)

3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

4 دہی 1/2 کپ

5 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ

6 نمک حسب ذائقہ

7 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

8 لال مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

9 سیاہ مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ

10 تیل حسب ضرورت

11 زیرہ (کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

12 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) 1/2 کپ

13 ادرک (باریک سلائس کُٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ

14 ہری مرچیں 5-6 عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی)

15 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 ہلکا سا کلر آجائے تو گوشت‘لہسن ادرک پیسٹ اور کٹی ہوئی لال مرچیں ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو نمک‘ہلدی پاؤڈر‘کُٹی سیاہ مرچیں اور زیرہ ڈال کر بھونیں۔دہی اور ٹماٹو پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4 تیل الگ ہو جائے تو 1 کپ پانی ڈالیں۔
  5. 5 آدھی ہری مرچیں‘ادرک اور ہرا دھنیا ڈال کر پکائیں اُبال آنے پر 1/2 کپ پانی میں کارن فلور گھول کر ڈالیں۔
  6. 6 چمچہ چلاتی رہیں گاڑھا ہونے پر بچی ہوئی ادرک‘ہری مرچوں کے سلائس اور ہرا دھنیا ڈال کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔
  7. 7 نان یا گارلک بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(2282) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Chicken Chilli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chilli is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.