Chicken Chow Mein Recipe In Urdu

چکن چاؤمن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chow Mein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chow Mein is a Chinese Chow Mein, and listed in the chinese chow mein. its preparation time is only 12 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Chow Mein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

12 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

2000 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250 گرام (کیوبز کاٹ لیں)
2 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
3 چلی گارلک سوس 1 کھانے کا چمچہ
4 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
5 تل کا تیل 2 چائے کے چمچے
6 ہاٹ سوس 1 کھانے کا چمچہ
7 چائینز نمک 1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
9 تیل حسب ضرورت
10 اسپیگھٹی 1 پیکٹ (نمک ملے ہوئے پانی میں ملا کر چھان لیں)
11 گاجر (کدو کش کرلیں) 1 عدد
12 شملہ مرچیں 2 عدد (بیچ نکال کر چوپ کرلیں)
13 ہری پیاز 2 عدد (چوپ کرلیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت لہسن پیسٹ چائینز نمک سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 3-4 منٹ تک اسٹر فرائی کریں
  2. 2 اس میں ہاٹ سوس، سویا سوس، چلی گارلک سوس اور 1/4 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں
  3. 3 آنچ تیز کرکے پانی خشک کریں
  4. 4 اس کے بعد اس میں تل کا تیل اسپیگھٹی شملہ مرچیں گاجر ہری پیاز ڈال کر 2 عدد کوکنگ اسپون کی مدد سے ٹوژ کریں
  5. 5 2 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
  6. 6 مزیدار چکن چاؤ من تیارہے
  7. 7 گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2710) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chow Mein - مزید چائنیز چائو من

More Recipes - مزید تراکیب