Chicken Chowmein Recipe In Urdu

چکن چاؤ من بنانے کی ترکیب

Chicken Chowmein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

554 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مغز ایک عدد
2 مرغ کا گوشت ایک کپ
3 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
4 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
5 مکھن ایک کھانے کا چمچ
6 یخنی کپ
7 چینی ایک کھانے کا چمچ
8 سر کے کی سوس ایک کھانے کا چمچ
9 کالی یا سفید مرچیں 1/3 چائے کا چمچ
10 پکانے کا تیل دو کھانے کے چمچ
11 پیاز ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کے چوکور ٹکڑے کر کے تیل میں ہلکا تل لیں
  2. 2 بھیجا ابال کر جھلی اتار لیں
  3. 3 گوشت ہلکا گلا کر سویا سوس چینی یخنی، سرکہ ملا کر اس پر لگا کر 10 منٹ رکھیں
  4. 4 اب پیاز کے ساتھ گوشت کو ہلکی آنچ پر بھونیں ساتھ بھیجے کا بھرتہ سا بناکر فرائی کریں
  5. 5 خشک ہونے پر اتار لیں

متعلقہ پکوان

(4489) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chowmein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chowmein is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.