Chicken Chulay Chaat Recipe In Urdu

چکن چھولے چاٹ بنانے کی ترکیب

Chicken Chulay Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مر غ کا گوشت بون لیس آدھا کلو
2 سرخ مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
5 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
6 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
7 تیل دو کھانے کے چمچ
8 چھولوں کیلئے
9 زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
10 سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ
11 کڑھی پتہ آٹھ عدد
12 تیل ایک چائے کا چمچ
13 چھولے (ابلے ہوئے ) آدھا کلو
14 پاپڑی حسب ضرورت
15 آلو دو عدد (ابال کر کاٹ لیں)
16 ہرا دھنیا ایک گھٹی
17 ہر مرچیں چار عدد
18 املی کا پیسٹ ایک کپ
19 پیاز ایک عدد
20 ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
21 دہی آدھا کپ
22 لیموں کا رس دو عدد
23 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
24 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ، ادرک پیسٹ کے ساتھ مرغی کا گوشت نمک ‘کٹی ہوئی سرخ مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر بھون لیں
  2. 2 اور مرغی کا گوشت گل جانے تک پکائیں،جب گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں
  3. 3 ایک پیالے میں چھولے ڈال کر اس میں نمک ‘ کٹی سرخ مرچ ‘ چاٹ مصالحہ‘ زیرہ پاؤڈر‘ املی کا پیسٹ ‘ پیاز اور لیموں کا رس شامل کر کے مکس کر لیں
  4. 4 اس کے بعد چکن کو اس میں مکس کر لیں
  5. 5 آلو ‘سبز مرچ ،ہرا دھنیا ڈال دیں
  6. 6 سرو کرتے وقت دہی کو علیحدہ پھینٹ کر اس میں ڈال دیں
  7. 7 سب سے آخر میں پاپڑی اوپر ڈال دیں مزیدا ر چکن چھولے چاٹ افطاری کیلئے تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2191) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chaat And Chana Chaat - مزید چاٹ، چنا چاٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chulay Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chulay Chaat is a Chaat And Chana Chaat, and listed in the chaat aur chana chaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.