Chicken Corn Soup Recipe In Urdu

چکن کارن سوپ بنانے کی ترکیب

Chicken Corn Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس 100 گرام
2 انڈا(پھینٹا ہوا) ایک عدد
3 کارن فلور چار کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 کالی مرچ (پسی ہوئی) ایک چوتھائی کھانے کا چمچہ
6 سفیدمرچ (پسی ہوئی) ایک چوتھائی کھانے کا چمچہ
7 چکن یخنی تین کپ
8 گاجر ایک عدد
9 ہری پیاز ایک عدد
10 مکئی دانے(اُبلے ہوئے) ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن میں تین کپ یخنی میں بون لیس چکن ، پیاز اور گاجر شامل کر کے 10 سے 15 منٹ کے لئے پکائیں تاکہ چکن ریشہ ریشہ ہو جائے،
  2. 2  اب اس میں سے سبزیاں نکال لیں پھر نمک ، مکئی دانے، کالی مرچ، سفید مرچ، سویا ساس اور سرکہ شامل کر دیں۔
  3. 3 آدھا کپ پانی میں کارن فلور کو اچھی طرح گھول کر سوپ میں شامل کریں
  4. 4  اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں،
  5. 5  اس کے بعد انڈے کو اچھی طرح پھینٹ کر پکتے ہوئے سوپ میں ڈال دیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں
  6. 6  اور دھیمی آنچ پر مزید دو منٹ پکائیں اور گرما گرم پیش کریں۔
  7. 7 ذائقے کی لذت کو دوبالا کرنے کے لیے چلی ساس، وینگر اور سبز مرچوں کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1964) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Corn Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Corn Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.