Chicken Cutlets Recipe In Urdu

چکن کٹلس بنانے کی ترکیب

Chicken Cutlets Recipe In Urdu

ٹماٹر ۔۔ ایک کپ
زیتون ۔۔ 3/1 کپ
فیٹا چیز ۔۔۔ چار اونس
پودینہ ۔۔ آدھا کپ
زیتون کا تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
چکن فلے ۔۔ 5-4 عدد
ایک پیالے میں ایک کپ ٹماٹر، 3/1 کپ زیتون، چار اونس، فیٹا چیز اور ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر مکس کرلیں۔ پھر اس میں حسب ذائقہ نمک اور حسب ذائقہ کالی مرچ بھی شامل کریں۔ گرل پین کع گرم کر کے تیل لگا کر گریس کرلیں۔ اب چکن میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں۔ اب پلیٹ میں نکال کر فوائل پیپر سے کور کریں۔ تاکہ گرم رہے۔ اب بنائیں ہوئے میکسچر اور سور کریم کو ڈال کر سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(7174) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Cutlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cutlets is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.