Chicken Drum Stick Recipe In Urdu

چکن ڈرم اسٹک بنانے کی ترکیب

Chicken Drum Stick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے لیگ پیس 4عدد
2 گارلک پیوری 2چائے کے چمچے
3 ادرک(کدوکش)2چائے کے چمچے
4 دار چینی‘الائچیاں‘لونگیں ،4,4عدد
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی)2عدد
6 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
8 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا دھنیا2چائے کے چمچے
10 کڑی پتے‘ہری مرچیں3,3عدد
11 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)2عدد
12 پانی1/2پیالی
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل تلنے کے لئے
15 ہرادھنیا ‘ہری مرچ سجانے کیلئے
16 کٹی ہوئی کالی مرچ چھڑکنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گارلک پیوری میں ادرک ملالیں۔دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور الائچیاں بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں۔
  2. 2 اس میں مرغی‘ادرک‘لونگیں‘ہلدی‘لال مرچ‘زیرہ ‘دھنیا اور نمک ملا کر پکائیں۔
  3. 3 پھر پانی گارلک پیوری کا آمیزہ اور ٹماٹر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
  4. 4 مرغی گل جائے تو ہری مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر دم دے دیں۔
  5. 5 مزیدار مرغی ڈش میں نکالیں اور کالی مرچ چھڑکیں۔اسے دھنیے اور ہری مرچ سے سجا کر شروع کریں۔

(760) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken Drum Stick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Drum Stick is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.