Chicken Drumstick Curry Recipe In Urdu

چکن ڈرم اسٹک کری بنانے کی ترکیب

Chicken Drumstick Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

84 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ 4-5 عدد
2 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
3 پیاز(چوپ کرلیں)1 عدد
4 تیل 1/2 کپ
5 لونگ 2 عدد
6 سیاہ مرچ پاﺅڈر 4 عدد
7 دارچینی 1 ٹکڑا
8 نمک حسب ذائقہ
9 لال مرچ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
10 ہلدی پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 سنہری ہوجائے تو اس میں لیگ پیس ڈال کر 2 منٹ تک فرائی کریں
  3. 3 اس کے بعد اس میں لونگ سیاہ مرچ پاﺅڈر‘دارچینی‘چکن‘لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  4. 4 نمک‘ لال مرچ پاﺅڈر‘ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تیل الگ ہوجائے تو بھون کر 1 کپ پانی ڈالیں
  6. 6 ڈھکن لگا کر تھوڑی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائیں
  7. 7 اب ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کریں

(1261) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drum Sticks - مزید ڈرم اسٹک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Drumstick Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Drumstick Curry is a Drum Sticks, and listed in the Drumsticks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.