Chicken Egg Soup Recipe In Urdu

چکن ایگ سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Egg Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Egg Soup is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Egg Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

27 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(ہڈی والی)250گرام
2 انڈا(پھینٹ لیں)1عدد
3 پانی 5کپ
4 چینی1چائے کا چمچ
5 ادرک1انچ کا ٹکڑا
6 گاجر(موٹی کاٹ لیں)1عدد
7 چکن پاؤڈر1کھانے کا چمچ
8 کارن فلور3-4کھانے کے چمچ
9 ٹھنڈا پانی1/2کپ
10 انڈے (اُبلے ہوئے) حسبِ پسند
11 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں چکن‘ پانی‘ ادرک اور گاجر ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  2. 2 گوشت گل جائے تو چکن سوپ کو چھان لیں
  3. 3 ادرک اور گاجر نکال کر ضائع کر دیں
  4. 4 سوس کودوبارہ ہلکی آنچ پر رکھیں اس میں ہڈیاں نکال کر چکن کے ریشے کر کے ڈالیں
  5. 5 ساتھ ہی نمک‘ چینی‘ چکن پاؤڈر اور کارن فلور ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے ڈالیں
  6. 6 چمچ چلاتی رہیں کہ گٹھلیاں نہ بنے
  7. 7 سوپ گاڑھا ہوجائے تو ایک انڈا پھینٹ کر ڈالیں
  8. 8 مکس کر کے 1-2منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں
  9. 9 سرونگ باؤل میں نکال کر اُبلے ہوئے انڈوں سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3747) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب