Chicken Egg Vegetables Soup Recipe In Urdu

چکن ایگ ویجی سوپ بنانے کی ترکیب

Chicken Egg Vegetables Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (ریشہ کر لیں) 250 گرام
2 بندگوبھی 1/2 کپ (باریک کٹی ہوئی)
3 ہری پیاز (چوپ کرلیں) 2 عدد
4 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 انڈا (پھینٹ لیں) 1 عدد
7 پانی 1/2 لیٹر
8 کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ (1/2کپ ٹھنڈے پانی میں گھول لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں پانی ڈال کرپکائیں
  2. 2 اس میں بند گوبھی، چکن، ہری پیاز، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر 15 منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں
  3. 3 پھر اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کریں چمچہ مسلسل ہلاتی رہیں
  4. 4 پھر اس میں تھورا تھوڑا کر کے انڈا ڈالیں
  5. 5 جب انڈا پک جائے تو چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں اور سردیوں کا لطف اٹھائیں

متعلقہ پکوان

(5012) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Egg Vegetables Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Egg Vegetables Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.